حدیث نمبر: 36905
٣٦٩٠٥ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن إسماعيل عن الحسن أن هرم بن حيان كان يقول لم أر مثل النار نام هاربها، ولا مثل الجنة نام طالبها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہرم بن حیان فرمایا کرتے تھے کہ میں نے اس آگ کے مثل نہیں دیکھا کہ جس سے بھاگنے والا سویا ہوا ہے اور میں نے جنت کے مثل نہیں دیکھا کہ اس کا طالب سویا ہوا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنة / حدیث: 36905
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36905، ترقيم محمد عوامة 35331)