مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنة
ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته باب: جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
حدیث نمبر: 36902
٣٦٩٠٢ - حدثنا يزيد بن هارون عن أبي الأشهب عن الحسن قال: ﴿إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا﴾ [الفرقان: ٦٥] قال: (علموا) (١) أن كل غريم (يفارق) (٢) (غريمه) (٣) إلا غريم جهنم.مولانا محمد اویس سرور
حسن قرآن کریم کی آیت {إِنَّ عَذَابَہَا کَانَ غَرَامًا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ جان لو ہر قرض خواہ اپنے قرض دار سے جدا ہونے والا ہے سوائے جہنم کے قرض دار کے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (اعلموا).
(٢) في [أ، ب]: (مفارق).
(٣) سقط من: [هـ].