حدیث نمبر: 36898
٣٦٨٩٨ - حدثنا شبابة عن سليمان بن المغيرة عن حميد بن هلال قال: بلغني أن أهون أهل النار عذابا له نعل من نار يغلي منها دماغه (و) (١) يصيح قلبه ويقول: ما عذب أحد (بأشد) (٢) مما عذب به.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حمید سے مروی ہے کہ سب سے ہلکا عذاب جس کو ہوگا اس کو آگ کے جوتے پہنائے جائیں گے جس سے اس کا دماغ ابلے گا اور اس کا دل چیخے گا اور پھٹنے کے قریب ہوگا اور وہ کہے گا کہ کسی کو اتنا سخت عذاب نہیں دیا گیا جتنے سخت عذاب میں اس کو مبتلا کیا گیا ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، ب، جـ]: (بأشر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنة / حدیث: 36898
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36898، ترقيم محمد عوامة 35324)