مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنة
ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته باب: جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
حدیث نمبر: 36892
٣٦٨٩٢ - حدثنا مروان بن معاوية عن جويبر عن الضحاك: ﴿وَنَسُوقُ الْمُجْرِمِينَ إِلَى جَهَنَّمَ وِرْدًا﴾ قال: عطاشا] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک رضی اللہ عنہ بھی وردا کی تفسیر پیاس سے کرتے ہیں۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين في: [أ، ب، جـ، هـ].