مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنة
ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته باب: جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
حدیث نمبر: 36886
٣٦٨٨٦ - حدثنا جرير عن عطاء بن السائب عن (ابن) (١) (معقل) (٢): ﴿وَلَوْ تَرَى إِذْ فَزِعُوا فَلَا فَوْتَ﴾ [سبأ: ٥١] قال: أفزعهم فلم يفوتوه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن معقل قرآن کریم کی آیت { وَلَوْ تَرَی إِذْ فَزِعُوا فَلاَ فَوْتَ } کے متعلق ارشاد فرماتے ہیں کہ ان کو ڈرایا جائے گا پس وہ اس سے نہ بچ سکیں گے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (أبي).
(٢) في [أ]: (مغفل).