مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنة
ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته باب: جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
حدیث نمبر: 36884
٣٦٨٨٤ - حدثنا يعلى بن عبيد قال: حدثنا إسماعيل عن أبي صالح: ﴿وَمَا يُغْنِي عَنْهُ مَالُهُ إِذَا تَرَدَّى﴾ [الليل: ١١] قال: في النار.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو صالح قرآن کریم کی آیت { وَمَا یُغْنِی عَنْہُ مَالُہُ إذَا تَرَدَّی } کے متعلق ارشاد فرماتے ہیں کہ جب آگ میں ڈال دیا جائے گا۔