مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنة
ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته باب: جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
حدیث نمبر: 36883
٣٦٨٨٣ - حدثنا يحيى بن أبي بكير عن شريك عن ليث والأعمش عن مجاهد: ﴿نَزَّاعَةً لِلشَّوَى﴾ قال: الشوى الأطراف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ { نَزَّاعَۃً لِلشَّوَی } سے مراد اعضاء ہیں۔