مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنة
ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته باب: جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
حدیث نمبر: 36882
٣٦٨٨٢ - حدثنا أبو معاوية عن إسماعيل عن أبي صالح: ﴿نَزَّاعَةً لِلشَّوَى﴾ [المعارج: ١٦] قال: لحم الساقين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو صالح قرآن کریم کی آیت { نَزَّاعَۃً لِلشَّوَی } کے متعلق فرماتے ہیں کہ ان کی پنڈلیوں کا گوشت مراد ہے۔