مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنة
ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته باب: جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
حدیث نمبر: 36880
٣٦٨٨٠ - حدثنا إسماعيل ابن علية عن أبي رجاء عن الحسن: ﴿وَآخَرُ مِنْ شَكْلِهِ أَزْوَاجٌ﴾ [ص: ٥٨] قال: ألوان من العذاب.مولانا محمد اویس سرور
حسن قرآن کریم کی آیت { وَآخَرُ مِنْ شَکْلِہِ أَزْوَاجٌ} کے متعلق فرماتے ہیں کہ مختلف قسم کے عذاب ہوں گے۔