مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنة
ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته باب: جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
حدیث نمبر: 36879
٣٦٨٧٩ - حدثنا إسحاق بن منصور قال: حدثنا أسباط بن نصر عن عاصم عن (زر) (١) قال (٢) عبد اللَّه: ﴿وَجِيءَ يَوْمَئِذٍ بِجَهَنَّمَ﴾ [الفجر: ٢٣] قال: جيء بها تقاد بسبعين ألف زمام مع كل زمام سبعون ألف ملك (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ قرآن کریم کی آیت (وَجِیئَ یَوْمَئِذٍ بِجَہَنَّمَ ) کے متعلق فرماتے ہیں کہ جہنم کو اس حال میں لایا جائے گا کہ اس کو ستر ہزار لگامیں دی ہوں گی اور ہر لگام کے ساتھ ستر ہزار فرشتے ہوں گے۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (ذر).
(٢) في [أ، ب، جـ]: زيادة (قال).