حدیث نمبر: 36874
٣٦٨٧٤ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن فضيل بن غزوان عن محمد بن عبد الرحمن ابن يزيد قال: بلغني أن أناسا معهم سياط طوال لا يرحمون الناس، يقال لهم: ضعوا سياطكم وادخلوا النار.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محمد بن عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ مجھے خبر پہنچی ہے کہ بہت سے لوگ جن کے پاس لمبے لمبے کوڑے ہیں اور وہ لوگوں پر رحم نہیں کرتے ان کو کہا جائے گا اپنے کوڑے پھینک دو اور جہنم میں داخل ہوجاؤ۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنة / حدیث: 36874
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36874، ترقيم محمد عوامة 35300)