مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنة
ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته باب: جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
حدیث نمبر: 36873
٣٦٨٧٣ - حدثنا وكيع عن سفيان (عن) (١) أبي قيس عن (هزيل) (٢) قال: أرواح آل فرعون في جوف طير سود تغدو وتروح على النار فذلك عرضها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہزیل سے مروی ہے کہ آل فرعون کی روحیں سیاہ پرندوں کے پیٹ میں ہیں وہ صبح وشام آگ پر آتے ہیں پس یہ اس پر پیش ہونا ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (ابن).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (هذيل).