مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنة
ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته باب: جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
حدیث نمبر: 36868
٣٦٨٦٨ - [حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن حفصة عن أبي العالية قال: غلظ جلد الكافر أربعون ذراعًا] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو العالیہ فرماتے ہیں کہ کافر کی کھال کی موٹائی چالیس گز ہوگی۔
حواشی
(١) سقط الخبر في: [أ، ب، ط، هـ].