مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنة
ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته باب: جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
حدیث نمبر: 36858
٣٦٨٥٨ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن الرقاشي عن أنس قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لو أن حجرا مثل سبع (خلفات) (١) ألقي من شفير جهنم لهوى فيها سبعين عاما لا يبلغ قعرها" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس سے مروی ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا : اگر سات حاملہ اونٹنیوں کے برابر پتھر جہنم کے گڑھے کے کنارے سے پھینکا جائے تو ستر سال تک گرتا رہے گا اور وہ اس کے آخر تک (گڑھے تک) نہیں پہنچے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (حلقات).