مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يجهر في الظهر والعصر ببعض القراءة باب: جو حضرات ظہر اور عصر میں کچھ قراءت اونچی آواز سے کیا کرتے تھے
حدیث نمبر: 3685
٣٦٨٥ - حدثنا وكيع عن سعيد بن بشير عن قتادة: أن أنسا جهر في الظهر والعصر فلم يسجد (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت انس نے ظہر اور عصر میں بلند آواز سے تلاوت کی پھر سجدہ سہو بھی نہیں کیا۔