❮
❯
حدیث نمبر: 36844
٣٦٨٤٤ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن مجاهد عن عبيد بن عمير قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إن أدنى أهل النار عذابًا لرجل عليه نعلان يغلي منهما دماغه كأنه مرجل، مسامعه جمر، وأضراسه جمر، وأشفاره لهب النار، ويخرج أحشاء جنبيه من قدميه، وسائرهم (كالحب) (١) القليل في الماء الكثير فهو يفور" (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبید بن عمیر رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا : جہنم میں سب سے کم عذاب اس شخص کو ہوگا کہ جس کو آگ کے جوتے پہنائے جائیں گے جس کی وجہ سے اس کا دماغ ابلے گا گویا وہ ہانڈی ہے اس کے کان انگارے کے ہوں گے اس کی ڈاڑھیں انگارے کی ہوں گی اس کی پلکیں آگ کے شعلے ہوں گی اس کے پہلوؤں کی آنتیں اس کے پاؤں سے نکل جائیں گی، اور باقی لوگ زیادہ پانی میں تھوڑے سے دانوں کی طرح ہوں گے جو ابلتا رہتا ہے۔

حواشی
(١) في [ك]: (كالجب).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنة / حدیث: 36844
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ عبيد تابعي، وأخرجه هناد (٣٥٩)، وأبو نعيم في الحلية ٣/ ٢٧٤.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36844، ترقيم محمد عوامة 35270)