❮
❯
حدیث نمبر: 36816
٣٦٨١٦ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير قال: حدثنا إسماعيل بن أبي خالد (عن) (١) سعد الطائي قال: أخبرت أن اللَّه لما خلق الجنة قال لها: تزيني، فتزينت، ثم قال: تكلمي، فقالت: طوبى لمن رضيت عنه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعد الطائی فرماتے ہیں کہ مجھے خبر دی گئی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جب جنت کو پیدا فرمایا تو اس سے فرمایا : میرے لیے مزین ہوجا، وہ مزین ہوگئی پھر اس سے فرمایا میرے سے کلام کر جنت نے کہا : خوشخبری ہے اس شخص کیلئے جس سے آپ راضی ہوگئے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (من).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنة / حدیث: 36816
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36816، ترقيم محمد عوامة 35242)