❮
❯
حدیث نمبر: 36808
٣٦٨٠٨ - حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن أبي عبيدة عن عائشة قالت: الكوثر نهر بفناء الجنة، شاطئاه در مجوف، وفيه من الأباريق والآنية عدد النجوم (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ کوثر جنت کے کنارے میں ایک نہر ہے اس کے کنارے کھوکھلے موتیوں کے ہیں اور اس میں صراحیاں اور برتن ہیں ان کی تعداد ستاروں کے برابر ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنة / حدیث: 36808
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٩٦٥)، وأحمد (٢٦٤٠٣).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36808، ترقيم محمد عوامة 35234)