مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنة
ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها باب: جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
حدیث نمبر: 36803
٣٦٨٠٣ - حدثنا يحيى بن آدم عن شريك عن سالم عن سعيد (وعن أبي) (١) روق عن الضحاك في قوله: ﴿خِتَامُهُ مِسْكٌ﴾ (قالا) (٢): آخر طعمه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید اور حضرت ضحاک قرآن کریم کی آیت ختامہ مسک کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس سے مراد اس کا آخری ذائقہ ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، خ]: مكرر.
(٢) في [أ، ب]: (قال).