مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36785

باب: جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان

ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها

حدیث نمبر: 36785
٣٦٧٨٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن أبي نجيح عن مجاهد: ﴿عَلَى سُرُرٍ مُّتَقَابِلِينَ﴾ [الحجر: ٤٧] قال: لا ينظر بعضهم في قفا بعض.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن کریم کی آیت { عَلَی سُرُرٍ مُتَقَابِلِینَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ جنتی بعض بعض کی پشت کو نہ دیکھیں گے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنة / حدیث: 36785
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36785، ترقيم محمد عوامة 35212)