مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36770

باب: جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان

ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها

حدیث نمبر: 36770
٣٦٧٧٠ - حدثنا محمد بن مروان البصري عن أبي العوام عن قتادة عن ابن عباس: ﴿حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِي الْخِيَامِ﴾ قال: قال ابن عباس: الخيمة درة مجوفة فرسخ في فرسخ فيه أربعة الآف مصراع (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ موتیوں کا خیمہ ہوگا اور اندر سے خالی اور کشادہ ہوگا اتنا کشادہ کہ فرسخ میں ہو، اس کے چار ہزار کواڑ ہوں گے۔

حواشی
(١) منقطع؛ قتادة لم يسمع من ابن عباس، وأبو العوام هو شيبان بن زهير السدوسي ثقة.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنة / حدیث: 36770
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36770، ترقيم محمد عوامة 35197)