مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36759
باب: جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
حدیث نمبر: 36759
٣٦٧٥٩ - حدثنا إسحاق بن سليمان عن أبي سنان عن الضحاك قال: سوداوان من الري.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں سیرابی کی وجہ سے سیاہ ہوں گے۔