مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36752
باب: جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
حدیث نمبر: 36752
٣٦٧٥٢ - حدثنا يونس بن محمد قال: حدثنا داود بن عبد الرحمن قال: سمعت (سليمًا) (١) أبا عبيد اللَّه عن مجاهد: ﴿كَأَنَّهُنَّ الْيَاقُوتُ وَالْمَرْجَانُ﴾ [الرحمن: ٥٨] قال: يرى مخ (سوقهن) (٢) من وراء الثياب كما يرى الخيط في الياقوتة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد { کَأَنَّہُنَّ الْیَاقُوتُ وَالْمَرْجَانُ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ان کی پنڈلیوں کا گودا کپڑوں کے اندر سے نظر آئے گا جیسے یاقوت کے اندر سے دھاگا نظر آتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ط، هـ]: (سليمان).
(٢) في: [هـ] (ساقهن).