مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3674
باب: ظہر اور عصر کی نماز میں قراءت کا کیسے پتہ چلتا ہے؟
ما (تعرف) به القراءة في الظهر والعصر
حدیث نمبر: 3674
٣٦٧٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي الزعراء عن أبي الأحوص عمن سمع النبي ﷺ قال: كانوا يعرفون قراءته في الظهر والعصر باضطراب لحيته (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو الاحوص ایک ایسے صاحب سے نقل کرتے ہیں جنہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا تھا کہ صحابہ کرام ظہر اور عصر میں داڑھی مبارک کے ہلنے سے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قراءت کا اندازہ لگاتے تھے۔