مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
ما (تعرف) به القراءة في الظهر والعصر باب: ظہر اور عصر کی نماز میں قراءت کا کیسے پتہ چلتا ہے؟
حدیث نمبر: 3674
٣٦٧٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي الزعراء عن أبي الأحوص عمن سمع النبي ﷺ قال: كانوا يعرفون قراءته في الظهر والعصر باضطراب لحيته (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو الاحوص کہتے ہیں کہ صحابہ کر امظہر اور عصر میں داڑھی مبارک کے ہلنے سے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قراءت کا اندازہ لگاتے تھے۔