مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36735
باب: جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
حدیث نمبر: 36735
٣٦٧٣٥ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن مغيرة عن إبراهيم التيمي قال: بلغني أنه يقسم للرجل من أهل الجنة شهوة مائة وأكلهم ونهمتهم، فإذا (كان: كان) (١) شرابا طهورا يخرج من جلده رشحا كرشح المسك ثم تعود شهوته.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم تیمی فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ ایک جنتی شخص کو سو بندوں کی شہوت عطا کی جائے گی ان کا کھانا اور ان کی ضرورت اور خواہش، جب وہ کھا چکے گا تو وہ کھانا پاکیزہ شراب بن جائے گا جو اس کے بدن سے مشک کے پسینے کی طرح پسینہ بن کر نکلے گا اور اس کی شہوت اور خواہش دوبارہ ازسر نو لوٹ آئے گی۔
حواشی
(١) في [هـ]: (أكل سقي).