مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36728
باب: جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
حدیث نمبر: 36728
٣٦٧٢٨ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: قال رسول اللَّه ﷺ: " (لقاب قوس) (١) أحدكم (أو سوطه) (٢) من الجنة خير من الدنيا وما فيها" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تم میں سے کسی کی کمان یا کوڑے کی مقدار جنت میں جگہ دنیا وما فیھا سے بہتر ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [هـ]: (لسوطه).