مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36708
باب: جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
حدیث نمبر: 36708
٣٦٧٠٨ - حدثنا حسين بن علي عن (ابن أبجر) (١) عن (ثوير) (٢) عن ابن عمر قال: إن أدنى أهل الجنة منزلة من ينظر (في) (٣) ملكه ألفي عام يرى أقصاه كما يرى أدناه، وإن أفضل أهل الجنة منزلة من ينظر إلى وجه اللَّه في كل يوم مرتين (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ ادنیٰ جنتی کا جنت میں یہ رتبہ ہوگا اپنی ملکیت کو دیکھے گا دو ہزار سال تک اس کی انتہاء کو دیکھے گا جیسے اس کے قریب کو دیکھ رہا ہو، اور افضل جنتی کا رتبہ یہ ہوگا کہ وہ روزانہ دو مرتبہ اللہ کا دیدار کرے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (أبي الحر).
(٢) في [هـ]: (نوير).
(٣) في [ط، هـ]: (إلى).