مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36697
باب: جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
حدیث نمبر: 36697
٣٦٦٩٧ - وقال: الحناء سيد ريحان الجنة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما نے مزید ارشاد فرمایا : حناء جنت کی خوشبوؤں کی سردار ہے۔