مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36695
باب: جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
حدیث نمبر: 36695
٣٦٦٩٥ - حدثنا (ابن) (١) فضيل عن عطاء بن السائب عن عمرو بن ميمون قال: حدثنا عبد اللَّه بن مسعود أن المرأة من نساء أهل الجنة تلبس سبعين حلة من حرير فيرى بياض ساقها وحسن ساقها ومخ ساقها من وراء ذلك كله، وذلك أن اللَّه يقول: ﴿كَأَنَّهُنَّ الْيَاقُوتُ وَالْمَرْجَانُ﴾ [الرحمن: ٥٨]، (إلا) (٢) وإنما الياقوت حجر، (فإن) (٣) أخذت سلكا (و) (٤) جعلته في ذلك الحجر ثم استصفيته رأيت السلك من وراء الحجر (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ جنتی عورتوں میں سے ایک عورت ریشم کے ستر کپڑے پہنے گی، اس میں سے بھی اس کی پنڈلی کی سفیدی اور اس کی پنڈلی کا حسن نظر آئے گا، اور اس کی پنڈلی کا گود ابھی اس میں مکمل نظر آئے گا، یہ اس وجہ سے ہے کہ اللہ پاک نے فرمایا : { کَاَنَّہُنَّ الْیَاقُوتُ وَالْمَرْجَانُ } یا قوت تو ایک پتھر ہے، اگر آپ ایک دھاگا لیں اور اس کو اس پتھر میں ڈال دیں، پھر اس کو صاف کریں تو آپ اس دھاگے کو اس پتھر کے پیچھے سے دیکھیں گے۔
حواشی
(١) سقط في النسخ سوى [هـ]، وانظر: العلل للدارقطني ٥/ ٢٢٧، وتفسير ابن جرير ٢٧/ ١٥٢.
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [أ، ب، جـ]: (فإذا).
(٤) سقط من: [أ، ب، جـ].