مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36684
باب: جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
حدیث نمبر: 36684
٣٦٦٨٤ - حدثنا عيسى بن يونس عن ثور عن خالد بن معدان عن عبد اللَّه بن (عمرو) (١) قال: الجنة مطوية (معلقة) (٢) بقرون الشمس، تنشر في كل عام مرة وأرواح المؤمنين في (جوف) (٣) طير (خضر) (٤) كالزرازير، يتعارفون (و) (٥) يرزقون من ثمر الجنة (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ جنت لپٹی ہوئی سورج کے سینگوں (کناروں) کے ساتھ معلق ہے، سال میں ایک مرتبہ پھیلتی ہے مومنوں کی ارواح زرازیر چڑیا کی طرح سبز پرندوں کے پیٹ میں ہیں، وہ ایک دوسرے کو پہچانتے ہیں اور جنت کے پھلوں سے رزق حاصل کرتے ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (عمر).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٤) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٥) سقط من: [أ، ب، جـ].