مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36675

باب: جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان

ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها

حدیث نمبر: 36675
٣٦٦٧٥ - حدثنا زيد بن الحباب قال: أخبرنا معاوية بن صالح قال: أخبرني عمرو بن قيس قال: إن الرجل من أهل الجنة (ليشتهي) (١) الثمرة فتجيء حتى تسيل في فيه وإنها في أصلها في الشجرة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو بن قیس سے مروی ہے کہ جنتی شخص پھل کھانا چاہے گا تو وہ پھل خود اس کے پاس آ کر اس کے منہ میں آجائے گا۔ حالانکہ وہ اپنی جگہ درخت میں ہوگا۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (يشتهي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنة / حدیث: 36675
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 35102»