مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36669
باب: جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
حدیث نمبر: 36669
٣٦٦٦٩ - [حدثنا وكيع عن الأعمش عن أبي ظبيان عن (جرير) (١) عن سلمان قال: الشجر والنخل، أصولها وسوقها اللؤلؤ أو الذهب، وأعلاها التمر] (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلمان فرماتے ہیں کہ پھلوں اور کھجور کے درختوں کی جڑیں اور ان کے تنے موتی یا سونے کے ہوں گے، اور اس کے اوپر پھل ہوں گے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (حريث)، وهو جرير.
(٢) سقط من: [ن، هـ].