مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36666
باب: جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
حدیث نمبر: 36666
٣٦٦٦٦ - قال: وقال ابن عباس: وثمرها ليس له عجم (١).مولانا محمد اویس سرور
راوی نے کہا: اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ جنت کے پھل کی گٹھلی نہیں ہوگی۔