مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36663
باب: جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
حدیث نمبر: 36663
٣٦٦٦٣ - حدثنا وكيع عن مسعر عن عمرو بن مرة عن أبي عبيدة عن مسروق قال: أنهار الجنة (تجري) (١) في غير أخدود، و (ثمرها) (٢) كالقلال، كلما نزعت ثمرة عادت أخرى، والعنقود (اثنا) (٣) عشر ذراعًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جنت کی نہریں بغیر کھائی (گڑھے) کے جاری ہیں، اور اس کے پھل مٹکوں کی طرح ہیں جب بھی کوئی پھل توڑا جائے اس کی جگہ دوسرا پھل آجاتا ہے اس کے انگور کا خوشہ بارہ زراع کا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) في [هـ]: (بئرها).
(٣) في [أ، هـ]: (اثني).