مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36597

باب: حکایات

حكايات

حدیث نمبر: 36597
٣٦٥٩٧ - حدثنا محمد بن عبد اللَّه الأسدي حدثنا (حبان) (١) عن مجالد عن الشعبي قال: كتب أبو موسى إلى عمر أنه يأتينا كتب ما نعرف تاريخها فأرخ، فاستشار أصحاب النبي ﷺ فقال بعضهم: أرخ لمبعث رسول اللَّه ﷺ وقال ⦗١٣٣⦘ بعضهم: أرخ لموت رسول اللَّه ﷺ، فقال عمر: (أؤرخ) (٢) لمهاجر رسول اللَّه ﷺ، فإن مهاجر رسول اللَّه ﷺ فرق بين الحق والباطل (فأرخ) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی سے مروی ہے کہ حضرت ابو موسیٰ نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو لکھا کہ ہمارے پاس مکتوبات آتے ہیں ہمیں ان کی تاریخ کا علم نہیں ہوتا لہذا آپ ہمارے لیے تاریخ کا تعین کریں، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے مشورہ فرمایا، بعض صحابہ نے رائے دی کہ حضور ﷺ کی بعثت سے تاریخ مقرر کی جائے، اور دیگر بعض صحابہ کی رائے تھی کہ حضور ﷺ کی وفات سے تاریخ مقرر کی جائے، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : میں حضور ﷺ کی ہجرت سے تاریخ مقرر کروں گا کیوں کہ حضور ﷺ کی ہجرت حق اور باطل کے درمیان فرق کرنے والی ہے، پس انہوں نے ہجرت سے تاریخ مقرر فرمائی۔

حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (حيان).
(٢) في [هـ]: (أرخ).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب التاريخ / حدیث: 36597
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لحال مجالد وحبان، والخبر أخرجه خليفة بن خياط في التاريخ (ص ٥١)، والقزويني في التدوين ٢/ ١٤٢.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: ضعيف؛ لحال مجالد وحبان، والخبر . ، ترقيم محمد عوامة: 35025»