مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36592

باب: حکایات

حكايات

حدیث نمبر: 36592
٣٦٥٩٢ - حدثنا حسين بن علي عن فضيل عن هشام قال: قلت: كم أدرك الحسن من أصحاب النبي ﷺ؟ قال: ثلاثين ومائة، قال: قلت: كم أدرك ابن سيرين؟ قال: ثلاثين.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام سے مروی ہے کہ فرماتے ہیں کہ میں نے پوچھا کہ حسن رحمہ اللہ نے کتنے صحابہ سے ملاقات کی ؟ فرمایا ایک سو تیس صحابہ سے، میں نے پوچھا کہ حضرت ابن سیرین نے کتنے صحابہ سے ملاقات کی ہے ؟ فرمایا تیس سے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب التاريخ / حدیث: 36592
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 35021»