حدیث نمبر: 36582
٣٦٥٨٢ - حدثنا شبابة بن سوار حدثنا سليمان بن المغيرة عن حميد بن هلال عن عبد اللَّه بن مغفل قال: مر عبد اللَّه بن سلام في أرض إلى جنبه، فقال: إن (هذه) (١) رأسَ أربعين سنة تكون عندها صلح، قال: (فكانت) (٢) جماعة معاوية عند رأس الأربعين (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن مغفل فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن سلام ایک زمین سے گزرے جو ان کے پہلو میں تھی اور فرمایا : یہاں چالیس سال کے سرے پر صلح ہوگی، راوی فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی جماعت چالیس ہجری کے شروع میں تھی۔
حواشی
(١) في [هـ]: (هذا).
(٢) في [ط، هـ]: (فكان).