مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36580

باب: حکایات

حكايات

حدیث نمبر: 36580
٣٦٥٨٠ - حدثنا أبو داود عن شعبة عن (عبد الملك) (١) بن ميسرة قال: لم يلق الضحاكُ ابنَ عباس إنما لقي سعيد بن جبير بالري فأخذ عنه التفسير
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبدا لملک بن میسرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک کی حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ملاقات نہیں ہوئی، حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ کی ان سے مقام ری میں ملاقات ہوئی اور ان سے تفسیر سیکھی۔

حواشی
(١) في [ب، ط]: (عبد اللَّه)، انظر: الثقات ٦/ ٤٨٠.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب التاريخ / حدیث: 36580
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 35010»