مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
ما (يقرأ) به في العشاء الآخرة باب: عشاء کی نماز میں کتنی قراءت کی جائے ؟
حدیث نمبر: 3655
٣٦٥٥ - حدثنا زيد بن حباب قال: أخبرني الضحاك بن عثمان قال: رأيت عمر ابن عبد العزيز يقرأ في العشاء بوسط المفصل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک بن عثمان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبدا لعزیز کو عشاء کی نماز میں وسط مفصل کی تلاوت کرتے سنا ہے۔