مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36542
باب: کنیتوں کا بیان
باب الكنى
حدیث نمبر: 36542
٣٦٥٤٢ - مات أبو خالد الوالبي في سنة مائة واسمه: هرمز.مولانا محمد اویس سرور
ابو خالد الوالبی کا انتقال سو ہجری میں ہوا ان کا نام ہرمز تھا۔
باب: کنیتوں کا بیان
باب الكنى
٣٦٥٤٢ - مات أبو خالد الوالبي في سنة مائة واسمه: هرمز.ابو خالد الوالبی کا انتقال سو ہجری میں ہوا ان کا نام ہرمز تھا۔