مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36527
باب: کنیتوں کا بیان
باب الكنى
حدیث نمبر: 36527
٣٦٥٢٧ - اسم أبي همام -الذي روى عنه يعلى بن عطاء-: عبد اللَّه بن يسار.مولانا محمد اویس سرور
ابو ہمام جن سے یعلی بن عطاء رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں ان کا نام عبد اللہ بن یسار تھا۔