مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36497
باب: کنیتوں کا بیان
باب الكنى
حدیث نمبر: 36497
٣٦٤٩٧ - واسم أبي عمر صاحب ابن الحنفية: دينار -مولى بشر بن غالب-.مولانا محمد اویس سرور
ابو عمر جو کہ ابن الحنفیہ کے صاحب تھے ان کا نام دینار تھا، جو بشر بن غالب کے آزاد کردہ غلام تھے۔