مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36486
باب: کنیتوں کا بیان
باب الكنى
حدیث نمبر: 36486
٣٦٤٨٦ - أبو كثير -الذي روى عن أبي هريرة- اسمه: يزيد بن عبد الرحمن ابن أذنية السحيمي.مولانا محمد اویس سرور
ابو کثیر جو ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں ان کا نام یزید بن عبدالرحمن بن اذینہ السحیمی تھا۔