مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36479
باب: کنیتوں کا بیان
باب الكنى
حدیث نمبر: 36479
٣٦٤٧٩ - وسمعت من يذكر أن أبا حمزة الذي روى عنه إسماعيل بن أبي خالد: سعد بن عبيدة.مولانا محمد اویس سرور
میں نے ایک شخص کو ذکر کرتے ہوئے سنا کہ ابو حمزہ جن سے اسماعیل روایت کرتے ہیں ان کا نام سعد بن عبیدہ تھا۔