حدیث نمبر: 36462
٣٦٤٦٢ - أبو المهلب صاحب عوف: (عمر) (١) بن معاوية، وقال بعضهم: عبد الرحمن بن معاوية.مولانا محمد اویس سرور
ابو المھلب کا نام عمر بن معاویہ تھا، بعض حضرات فرماتے ہیں کہ ان کا نام عبدالرحمن بن معاویہ ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عمرو).
٣٦٤٦٢ - أبو المهلب صاحب عوف: (عمر) (١) بن معاوية، وقال بعضهم: عبد الرحمن بن معاوية.ابو المھلب کا نام عمر بن معاویہ تھا، بعض حضرات فرماتے ہیں کہ ان کا نام عبدالرحمن بن معاویہ ہے۔