مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3632
باب: مغرب میں کتنی قراءت کی جائے؟
ما (يقرأ) به في المغرب
حدیث نمبر: 3632
٣٦٣٢ - حدثنا شريك عن علي بن زيد عن زرارة بن أو في قال: (أقرأني) (١) أبو موسى كتاب عمر: أن اقرأ بالناس في المغرب بآخر المفصل (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زرارہ بن اوفی فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ نے مجھے حضرت عمر کا خط پڑھایا جس میں لکھا تھا کہ لوگوں کو مغرب کی نماز میں آخری مفصل سے تلاوت کر کے پڑھاؤ۔
حواشی
(١) في [أ]: (قرأ).