مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36305
باب: کنیتوں کا بیان
باب الكنى
حدیث نمبر: 36305
٣٦٣٠٥ - بلغنا أن اسم أبي بكر الصديق: عبد اللَّه بن عثمان (١).مولانا محمد اویس سرور
ہمیں یہ بات پہنچی ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا نام عبد اللہ بن عثمان تھا۔
حواشی
(١) انظر: المختارة ٩/ ٣٠٧، وصحيح ابن حبان (٦٨٦٤).