مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3629
باب: مغرب میں کتنی قراءت کی جائے؟
ما (يقرأ) به في المغرب
حدیث نمبر: 3629
٣٦٢٩ - حدثنا عبدة بن سليمان عن هشام عن أبيه عن زيد (أو) (١) أبي أيوب: أن النبي ﷺ قرأ في المغرب بالأعراف في (الركعتين) (٢) جميعا (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید یا حضرت ابو ایوب فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مغرب کی دونوں رکعتوں میں سورۃ الأعراف کی تلاوت فرمائی۔
حواشی
(١) في: [أ، ب، جـ] (أو)، وفي [د، ك، هـ] (و).
(٢) في [هـ]: (ركعتين).