مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36286
باب: بنو ہاشم کے حکمرانوں کا ذکر
باب الولاة من بني هاشم
حدیث نمبر: 36286
٣٦٢٨٦ - وولي موسى بن المهدي (سنة) (١) (وشهرًا) (٢).مولانا محمد اویس سرور
موسیٰ بن مہدی ایک سال ایک ماہ خلیفہ رہا۔
حواشی
(١) في [ب]: (ستة).
(٢) في [هـ]: (وثلاثة أشهر).